بالآخر انتظار ختم ہوا کیونکہ ہیونڈائی نشاط موٹرز نے ہیونڈائی ایلانٹرا کی لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے کہ جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ کمپنی کے مطابق نئی سیڈان 21 مارچ 2021 کو لانچ کی جائے گی۔ یعنی اگلے اتوار کو لوکل مارکیٹ کو ایک نئی سیڈان ملے گی
The post ہیونڈائی ایلانٹرا اس تاریخ کو لانچ ہو رہی ہے appeared first on PakWheels Blog.