ابھی ہیول کی SUVs کو مارکیٹ میں آئے ہوئے ایک ہفتہ ہی ہوا تھا، اور ہم ابھی ان گاڑیوں کے جلووں میں ہی کھوئے ہوئے تھے کہ ہیول پاکستان نے دونوں گاڑیوں، ہیول جولیئن اور ہیول H6، کی بکنگ بھی بند کر دی ہے۔ کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک آفیشل بیان جاری کر
The post ہیول پاکستان نے جولیئن اور ایچ 6 ایس یو ویز کی بکنگ بند کر دی appeared first on PakWheels Blog.