اس سے پہلے ہم بتا چکے ہیں سازگار انجینئرنگ نے SUV ہیول جولیئن کی بکنگ شروع کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق جولیئن کی قیمت 55,25,000 روپے ہے جبکہ اس کی بکنگ 20 لاکھ روپے میں کی جا رہی ہے۔ ہیول ایک آٹوموٹو مارک ہے جس کا مالک چینی آٹو میکر گریٹ وال موٹرز ہے۔
The post ہیول جولیئن – یہ رہیں تفصیلات اور خصوصیات appeared first on PakWheels Blog.