اٹلس ہونڈا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا کر اپریل فول منانے کے بعد یاماہا بھی اسی کے نقشِ قدم پر چلا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے اپنی تین موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 7,000 روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔ نئی قیمت 2 اپریل 2021ء سے لاگو ہوگی۔ نئی قیمتیں:
The post ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں appeared first on PakWheels Blog.