الیکٹرک گاڑیوں کی جانب دوڑ شروع ہی ہوا چاہتی ہے اور اب ایک مستحکم پلان کے ساتھ ایک نیا آٹو میکر آ گیا ہے۔ یہ کوئی اور نہیں جاپان کا دوسرا سب سے بڑا کار میکر ہونڈا ہے۔ کمپنی کے نئے CEO توشی ہیرو میبے نے 2040 مکمل الیکٹرک بننے اور پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں
The post ہونڈا فیول سے چلنے والی گاڑیوں کی پروڈکشن کب ختم کرے گا؟ appeared first on PakWheels Blog.