ہونڈا اٹلس پاکستان میں نئی ہونڈا سٹی (چھٹی جنریشن) کی لانچ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ صارفین کی بڑی تعداد چھٹی جنریشن کی لانچ سے خوش نہیں تھی کیونکہ عالمی مارکیٹ اس گاڑی کی ساتویں جنریشن کا لطف اٹھا رہی ہے۔ اس کے علاوہ صارفین اس پر بھی ناخوش تھے کہ کمپنی نے
The post ‘ہونڈا سٹی کی بکنگ شروع لیکن ‘ڈلیوری کا کچھ نہیں پتہ appeared first on PakWheels Blog.