نئی ہونڈا سٹی کی متوقع لانچ نے مقامی مارکیٹ میں اس وقت کافی ہلچل پیدا کر رکھی ہے۔ ہونڈا اٹلس نے اس گاڑی کی پری بکنگ تک شروع کر دی ہے۔ لیکن گاڑی کی رونمائی ابھی تک نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کی تفصیلات اور خصوصیات باضابطہ طور پر جاری کی گئی ہیں۔ اس
The post ہونڈا سٹی اس مہینے لانچ ہوگی appeared first on PakWheels Blog.