تو 21 مارچ 2021ء کو ہمیں پاکستان ڈومیسٹک ماڈل چھٹی جنریشن کی ایلانٹرا ملی اور اب ملک کا بچہ بچہ اِس گاڑی کو جانتا ہے۔ اب ذرا ایک سال پہلے پر نظر ڈالیں (18 مارچ 2020 کو) جب ہیونڈائی نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ساتویں جنریشن کی ایلانٹرا لانچ کی تھی۔ تقریباً ایک سال پہلے ہی
The post ہمیں ساتویں جنریشن کی ایلانٹرا اس لیے نہیں ملی appeared first on PakWheels Blog.