تو بالآخر طویل انتظار کے بعد گزشتہ روز ہیونڈائی ایلانٹرا لانچ کر دی گئی۔ کمپنی نے وائرلیس چارجنگ، اسمارٹ ٹرنک اور 2000cc انجن سمیت C-سیگمنٹ سیڈان میں کئی زبردست فیچرز پیش کیے ہیں۔ بلاشبہ یہ گاڑی ہونڈا سوِک اور ٹویوٹا کرولا کا سخت مقابلہ کرے گی۔ لیکن گاڑی کی کامیابی کے حوالے سے سب سے
The post کیا ہیونڈائی ایلانٹرا کی قیمت زیادہ ہے؟ appeared first on PakWheels Blog.