اس سے پہلے ہم حال ہی میں لانچ کی گئی کومپیکٹ SUV ہیول H6 کی تفصیلات اور خصوصیات پیش کر چکے ہیں اور اب ہم اس گاڑی میں دستیاب آپشنز پر ذرا تفصیل سے نظر ڈالیں گے۔ یہ گاڑی پاکستان میں سازگار انجینئرنگ نے لانچ کی ہے۔ ہیول ایک آٹوموٹو ادارہ ہے جو چینی آٹو
The post کیا ہیول ایچ 6 پاکستان کی محفوظ ترین کومپیکٹ ایس یو وی ہے؟ appeared first on PakWheels Blog.