موجودہ آٹو پالیسی نے کئی بڑے اداروں کی توجہ پاکستان کی جانب دلائی ہے اور بالآخر انہوں نے صارفین کو نئے آپشن پیش کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نئے ادارے اب بھی اپنے آپریشنز کے ابتدائی مراحل میں ہیں، جن میں کِیا سب سے پرانا ہے جس کی پیداوار کو تقریباً دو سال ہو چکے
The post کیا چنگان واقعی پاکستان میں ‎UNI-T لانچ کر رہا ہے؟ – ایک رائے appeared first on PakWheels Blog.