چنگان ماسٹر موٹرز حال ہی میں لوکل مارکیٹ میں داخل ہوا ہے اور اسے بہت زبردست رسپانس ملا ہے۔ اپنی سیڈان ایلسوِن کو لانچ کرنے کے بعد کمپنی نے ریکارڈ بکنگ رجسٹرڈ کی ہیں۔ ایلسوِن کی کامیابی کی بڑی وجوہات میں سے ایک وجہ اس کی قیمت ہے، جو پاکستان میں دوسری سب سے کم
The post کیا چنگان نے ایک نئی گاڑی کی لانچ کا اشارہ دے دیا ہے؟ appeared first on PakWheels Blog.