خبریں یہ ہیں کہ حکومتِ پنجاب لاہور میں ای-چالان میں جرمانے کی رقم بڑھانے کی تجویز دے چکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ نے ایک اجلاس کے دوران اس تجویز کی منظوری دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے رکشوں اور تین پہیوں پر چلنے والی دوسری گاڑیوں کو بھی ای-چالان
The post کیا پنجاب حکومت ای-چالان کا جرمانہ بڑھا رہی ہے؟ appeared first on PakWheels Blog.