کچھ عرصے سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک کراس اوور SUV پروٹون X50 کی ممکنہ لانچ کے حوالے سے خبریں کافی پھیلی رہی ہیں۔ ہو سکتا ہے کئی قارئین بھی ان سے واقف ہوں لیکن ایک بین الاقوامی آٹوموٹو ویب سائٹ پر ایک تحریر آنے کے بعد حال ہی میں ایسی باتوں میں مزید
The post کیا پروٹون ایکس 50 واقعی پاکستان آ رہی ہے؟ appeared first on PakWheels Blog.