اس ہفتے ڈونگ فینگ سوکون (DFSK) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہواوی کی پہلی ہائبرڈ SUV جلد پاکستان لائے گا۔ خبروں کے مطابق یہ گاڑی 2022 کی دوسری سہ ماہی میں آئے گی۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ ملک میں لانچ ہونے والی DFSK کی واحد کراس اوور SUV نہیں ہے۔ کمپنی ذرائع
The post ڈی ایف ایس کے سال کے اختتام تک دو کراس اوور ایس یو ویز لانچ کرے گا appeared first on PakWheels Blog.