الیکٹرک گاڑیاں اب دنیا بھر میں عام ہوتی جا رہی ہیں، اور پاکستان بھی اسی راستے پر گامزن ہے۔ زیادہ سے زیادہ آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیز کی جانب سے اپنی EVs لانچ کرنے سے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں اور چارجرز کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ چین کی RNL ٹیکنالوجیز نے پاکستان میں EV چارجرز
The post چینی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجرز لگائے گی appeared first on PakWheels Blog.