ملک میں گاڑیوں کی مانگ بڑھنے کے بعد پاکستانی کار ساز کمپنیز کئی مشکلات کا شکار ہیں۔ کئی کمپنیز نے گاڑیوں کی سست پیداوار کی وجہ سے بکنگز بند کردی ہیں تو دوسری جانب چنگان پاکستان نے اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے ڈبل شفٹ آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈبل شفٹ آپریشن کا آغاز
The post چنگان پاکستان نے بڑھتی مارکیٹ ڈیمانڈ سے نمٹنے کا منصوبہ تیار کر لیا appeared first on PakWheels Blog.