ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں الحاج موٹرز کی جانب سے پروٹون ساگا لانچ کی جا رہی ہے، ہم اس کے ویرینٹس کی مکمل تفصیلات کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔ کمپنی نے پاکستان میں اس گاڑی کے تین ویرینٹس متعارف کروائے ہیں، اسٹینڈرڈ MT، اسٹینڈرڈ AT اور پریمیئم AT۔ تو آئیے آپ کو اِن
The post پروٹون ساگا کے تین ویرینٹس – ایک تقابل appeared first on PakWheels Blog.