بالآخر پروٹون ساگا نے پاکستان کی مقامی آٹو مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے۔ کمپنی اس گاڑی کے تین ویرینٹس اسٹینڈرڈ MT، اسٹینڈرڈ AT اور Ace AT پیش کر رہی ہے جبکہ لمیٹڈ ایڈیشن R3 کے 100 عدد CBU یونٹس بھی ہیں۔ Ace AT اس سیڈان کا ٹاپ آف دی لائن ویرینٹ ہے۔ پروٹون پاکستان
The post پروٹون ساگا کیسے بُک کروائیں – تفصیلات یہ رہیں appeared first on PakWheels Blog.