گاڑی خریدنا کسی بھی شخص کے کاموں کی فہرست میں سب سے اوپر ہوتا ہے۔ اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ذرا مشکل ہوتا ہے اور ہر شخص اتنی بچت نہیں کر پاتا کہ گاڑی خرید سکے۔ تو جو لوگ نقد پر گاڑی نہیں لے سکتے، ان کے لیے بینک کے ذریعے لیز کروانے
The post پاکستان میں بینک کے ذریعے گاڑی کیسے لیز کروائیں؟ appeared first on PakWheels Blog.