نتظار کی گھڑیاں ختم! ایک لمبے انتظار کے بعد آخر پاکستان آٹو شو 2021 کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ PAPS کی ویب سائٹ کے مطابق ایونٹ کا انعقاد رواں سال 14-13-12 نومبر کو کراچی ایکسپو سنٹر میں ہوگا۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینو فیکچررز اس ایونٹ کی میزبانی نہیں
The post «پاکستان آٹو شو 2021» کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا appeared first on PakWheels Blog.