اپنی لانچ سے ہی کِیا اسپورٹیج پاکستانیوں کے دلوں کو بھا گئی۔ لاہور اور دوسرے بڑے شہروں کی ہر سڑک پر آپ کو اسپورٹیج نظر آ رہی ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اس وقت کِیا اسپورٹیج کی نئی جنریشن پر کام کیا جا رہا ہے اور امریکا میں اسے سڑک پر چلتے ہوئے بھی
The post پانچویں جنریشن کی کِیا اسپورٹیج نظر آ گئی appeared first on PakWheels Blog.