یہ سال آٹوموٹو انڈسٹری کے لیے بڑا مہربان رہا ہے، جس کی کئی وجوہات ہیں۔ سخت لاک ڈاؤنز کے بعد معاشی سرگرمیوں کی بحالی، پاکستانی روپے کی بڑھتی ہوئی قدر، کئی نئی گاڑیوں کا لانچ ہونا وغیرہ۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (PAMA) نے مارچ 2021 کے لیے اپنی کار سیلز رپورٹ جاری کی ہے۔
The post پاما نے مارچ 2021 میں 20,000 سے زيادہ گاڑیوں کی فروخت رپورٹ کر دی appeared first on PakWheels Blog.