ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے باضابطہ طور پر ٹویوٹا کرولا کراس لانچ کر دی ہے۔ یہ لگژری SUV تین ویرینٹس میں دستیاب ہے: پریمیم ہائی گریڈ، اسمارٹ مڈ گریڈ اور لو گریڈ۔ آج ہم ٹویوٹا کرولا کراس پریمیم ہائی گریڈ کا ہیونڈائی ٹوسان AWD کے ساتھ تفصیلی کمپیریزن یعنی تقابل کرنے جا رہے ہیں۔
The post ٹویوٹا کرولا کراس پریمیم بمقابلہ ہیونڈائی ٹوسان اے ڈبلیو ڈی – ایک تقابل appeared first on PakWheels Blog.