ٹویوٹا نے 10 اپریل کو پاکستان میں کرولا کراس باضابطہ طور پر پیش کر دی ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اس گاڑی کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے جبکہ ڈلیوری کا وقت جولائی 2021 اور اس سے آگے ہوگا۔ کمپنی اس SUV کے کمپلیٹلی بلٹ اپ (CBU) یونٹس فروخت کر رہی ہے
The post ٹویوٹا کرولا کراس پریمیم بمقابلہ کیا اسپورٹیج اے ڈبلیو ڈی – ایک تقابل appeared first on PakWheels Blog.