ٹویوٹا لینڈ کروزر 2022 کی تصویریں لِیک ہونے پر سوشل میڈیا میں بہت ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ تصویروں میں نظر آنے والی گاڑی کو بیرونِ ملک ایک شپنگ یارڈ میں کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔ پہلی تصویر میں آپ اس گاڑی کا اگلا حصہ یعنی فرنٹ دیکھ سکتے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں SUVs کو
The post ٹویوٹا لینڈ کروزر 2022 کی تصویریں لِیک ہو گئیں – متوقع تفصیلات اور خصوصیات appeared first on PakWheels Blog.