ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیلئے بری خبر یہ ہے کہ پنجاب ٹریفک پولیس نے ہر تمام قسم کی چالان فیس ڈبل کردی ہے۔ یہ نئی فیس ہر قسم کے ڈرائیورز جن میں پیسنجر، کمرشل وہیکل ڈرائیورز، موٹرسائیکلسٹس، رکشا ڈرائیورز شامل ہوں گے، پرلاگو ہوگی۔ چالان فیس کے علاوہ پنجاب حکومت کی جانب سے
The post ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیلئے بری خبر appeared first on PakWheels Blog.