MG موٹرز پاکستان نے مناسب قیمت اور زبردست فیچرز رکھنے والی ایس یو وی MG HS لانچ کر کے مارکیٹ میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ پچھلے چند مہینوں میں کمپنی نے پاکستان میں اپنی ہزاروں گاڑیاں فروخت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ اور اس کا جشن منانے کے لیے انتظامیہ نے مختلف شہروں بشمول فیصل
The post وڈیو –گاڑیوں کی تاخیر سے ڈلیوری، خریدار ایم جی حکام پر برس پڑے appeared first on PakWheels Blog.