وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد نئی آٹو پالیسی کا اعلا کریں گے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ نئی پالیسی کے تین اہم اہداف ہیں: 1- گاڑیوں کی قیمت کم کی جاسکے تا کہ مڈل کلاس بھی خرید سکے۔
The post وزیر اعظم عمران خان جلد نئی آٹو پالیسی کا اعلان کریں گے appeared first on PakWheels Blog.