آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے میڈیا پر آنے والی ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ جن میں کہا گیا تھا کہ اس نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی ہے۔ ایک بیان میں OGRA نے کہا کہ قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے خبریں محض افواہ ہیں۔ OGRA ترجمان
The post نہیں! اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش نہیں کی appeared first on PakWheels Blog.