ہم پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (EV) ٹیکنالوجی کے حوالے سے مزید خبروں کے ساتھ حاضر ہیں۔ اب جبکہ آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (‏2016-2021) اگلے مہینے ختم ہونے والی ہے، تو حکومت نے نئی آٹو پالیسی پر کام شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی
The post نئی آٹو پالیسی کی توجہ سستی اور الیکٹرک گاڑیوں پر ہوگی appeared first on PakWheels Blog.