موٹر وے پولیس نے ایک کار ڈرائیور پر بھاری جرمانہ لگایا ہے جو M-3 موٹر وے پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹک ٹاک وڈیو بنا رہا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ شخص موٹر وے پر غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کا مظاہرہ کر رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ «وہ اپنے دوستوں
The post موٹر وے پر ٹک ٹاک وڈیوز بنائیں اور بھاری جرمانہ پائیں! appeared first on PakWheels Blog.