ہونڈا اٹلس پاکستان کے سب سے بڑے تین مینوفیکچررز میں سے ایک ہے۔ لیکن کمپنی ان تینوں میں سب سے سب سے پیچھے ہے۔ اس کار برانڈ کی ‘روزی روٹی’ صرف دو گاڑیوں سے چلتی ہے، ہونڈا سوِک اور ہونڈا سٹی، اور یہ سوزوکی اور ٹویوٹا سے کہیں کم فروخت رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے
The post مالی سال 2021 میں ہونڈا اٹلس کو زبردست منافع appeared first on PakWheels Blog.