گزشتہ سال سے پاکستان کی کار مارکیٹ نے کئی نئے اداروں کا خیر مقدم کیا ہے، پروٹون، MG، ہیونڈائی، DFSK پرنس، یونائیٹڈ موٹرز، کِیا اور دیگر۔ یہ سب پاکستان میں گاڑیوں کے خریداروں کے دِل جیتنے اور بگ 3، یعنی سوزوکی، ٹویوٹا اور ہونڈا، کی اجارہ داری کا خاتمہ کرنے کے لیے لوکل مارکیٹ میں
The post مارچ 2021ء میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیاں appeared first on PakWheels Blog.