آج ہم آپ کے لیے سوزوکی ‎GSX-R150 کا ایک ماہر کی نظر سے جائزہ لے کر حاضر ہوئے ہیں کہ جسے سوزوکی Gixxer 150 SF بھی کہا جاتا ہے۔ کمپنی اس موٹر سائیکل کو موٹو GP ایڈیشن قرار دیتی ہے کیونکہ یہ مکمل اسپورٹس صورت میں ہے۔ پاکستان میں دوسری 150cc موٹر سائیکلیں naked باڈی
The post سوزوکی جی ایس ایکس-آر150 – ایک ماہر کا جائزہ appeared first on PakWheels Blog.