سالانہ بجٹ 2021-22 میں حکومت نےمقامی طور پر بنائی جانے والی 850 سی سی تک کی تمام گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ اس سے قبل FED 2.5 فیصد تھی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کاروں پر سیلز ٹیکس بھی 17 فیصد
The post سالانہ بجٹ – 850 سی سی تک کی تمام گاڑیوں پر FED ختم کردی گئی appeared first on PakWheels Blog.