پروٹون ساگا کی لانچ بہت قریب ہے اور آپ نے پاک ویلز پر اس کے CBU یونٹس کی تصویریں تو دیکھی ہی ہوں گی۔ لیکن ہمارے ذرائع کے مطابق پروٹون کے لوکل پارٹنر الحاج فا موٹرز کے پاس آپ کے لیے ایک سرپرائز ہے، جو ہمارے خیال میں بہت اچھا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا
The post خاص خبر – پروٹون کے پاس آپ کے لیے ایک سرپرائز ہے! appeared first on PakWheels Blog.