MG موٹرز کی جانب سے MG ZS EV کی قیمت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایم جی موٹرز پاکستان کے مطابق مذکورہ الیکڑک وہیکل کی قیمت 68,50,000 روپے مختص کی گئی ہے جس کے بعد یہ گاڑی پاکستان کی سب سے سستی الیکٹرک وہیکل کا خطاب حاصل کر چکی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی اب
The post بلآخر MG موٹرز نے MG ZS EV کی قیمت کا اعلان کردیا appeared first on PakWheels Blog.