ایک ایسے وقت میں جب پاکستانی مارکیٹ چینی، کورین اور برٹش کار برانڈز کی بہترین SUVs کا لطف اٹھا رہی ہے، ہمیں اس سیگمنٹ میں ایک اور SUV برانڈ قدم رکھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ سازگار انجینیئرنگ ورکس لمیٹڈ (SEWL) پاکستان نے ایک اور چینی آٹو میکر گریٹ وال موٹرز (GWM) کے ساتھ پارٹنرشپ
The post بریکنگ – پاکستان میں مزید چاينیز ایس یو ویز آ رہی ہیں! appeared first on PakWheels Blog.