MG کے لوکل پارٹنر JW SEZ گروپ کے سربراہ جاوید آفریدی نے MG گاڑیوں کے حوالے سے ایک بڑی ڈیولپمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ «الحمد للہ، مقامی طور پر بنائی گئی پہلی MG گاڑی اپنے پہیوں پر کھڑی ہو گئی ہے۔» انہوں نے مقامی طور پر اسمبل شدہ
The post بالآخر – پہلی «مقامی طور پر تیار کردہ» ایم جی گاڑی آ گئی! appeared first on PakWheels Blog.