گزشتہ چند ماہ سے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں کہیں زیادہ بڑھی ہیں۔ ہر دوسرے دن ہمیں کسی حد سے زیادہ مہنگی گاڑی کی لانچ یا پھر چند پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں ملتی ہیں۔ عوام بہت عرصے سے گاڑیوں کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے پر کھلے اور دبے الفاظ میں
The post بالآخر! لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں کا نوٹس لے لیا appeared first on PakWheels Blog.