MG موٹرز پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی گاڑیوں کی مقامی سطح پر پیداوار کا آغاز کرے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی کا کہنا ہے کہ «MG موٹرز کے پہلے اسمبلی پلانٹ کی تعمیر اس وقت پاکستانی اور چینی ماہرین کی زیر نگرانی جاری ہے۔» بیان مزید کہتا ہے
The post ایم جی کے خریداروں کو ‘بہت جلد’ مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیاں ملیں گی appeared first on PakWheels Blog.