MG پاکستان نے اپنی پریمیم SUV، MG HS، کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی ہے، لیکن ساتھ ہی ایک سرپرائز بھی ہے۔ یعنی قیمت میں اضافہ! کمپنی نے اپنے آفیشل نوٹیفکیشن میں HS کے CBU یونٹس کی نئی قیمت سے بھی آگاہ کیا ہے، جو 57,49,000 روپے کر دی گئی ہے۔ پرانی قیمت 54,49,000 روپے
The post ایم جی ایچ ایس کی بکنگ دوبارہ شروع، قیمت میں اضافے کے ساتھ! appeared first on PakWheels Blog.