حال ہی میں لانچ ہونے والی چنگان ایلسوِن کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایلسوِن کمفرٹ DCT کی قیمت میں 50,000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس سے اس کی قیمت 23,99,000 روپے سے بڑھ کر 24,49,000 روپے ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ ایلسوِن لیومیئر کی نئی
The post ایلسوِن کی قیمت میں اضافہ، منظرِ عام پر آنے سے بھی پہلے! appeared first on PakWheels Blog.