پاکستان کووِڈ-19 کی تیسری لہر سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے، اور حالات کافی مشکل نظر آ رہے ہیں۔ ہر شہر سے روزانہ سینکڑوں نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ (ETC) اسلام آباد نے دارالحکومت میں گاڑیوں کے مالکان کے لیے ہوم
The post اپنے ٹیکس ادا کریں اور اسلام آباد میں گاڑی گھر بیٹھے رجسٹر کروائیں appeared first on PakWheels Blog.