2021ء آٹوموٹو انڈسٹری کے لیے ایک خوشگوار سال رہا ہے۔ اپریل تک تمام ہی اداروں کی گاڑیوں کی فروخت آگے ہی گئی ہے۔ البتہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی معاملات ذرا مختلف رخ پر چلے گئے اور گاڑیوں کی طلب میں کمی کی وجہ سے ان کی فروخت متاثر ہوئی ہے۔ PAMA کی رپورٹ
The post اپریل، ہیونڈائی کے سوا تمام گاڑیوں کی فروخت میں کمی appeared first on PakWheels Blog.