اٹلس ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، اور بظاہر اس کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 3,000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتیں 3 مئی 2021 سے لاگو ہو چکی ہیں۔ ہونڈا اٹلس موٹر سائیکلوں کی نئی قیمتیں: ہونڈا CD70
The post اٹلس ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں! appeared first on PakWheels Blog.